Code : 1673 12 Hit

ایران پر دباؤ کے منفی اثرات سامنے آرہے ہیں:چین

چین کا کہنا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران پر دباو کے منفی اثرات سامنے آ رہے ہیں۔

ولایت پورٹل:چینی وزارت خارجہ  کے ترجمان نے امریکی حکام سے کہا ہے کہ ایران پر دباؤ بڑھانا مسئلےکےحل میں مددگارثابت نہیں ہوگا،حقائق سےظاہر ہے ان اقدامات کا منفی اثر ہواہے،چین نے اسلامی جمہوریہ ایران اور امریکا کو کشیدگی پر تحمل کا مظاہرہ کرنے پر زور دیا ہے،چینی وزارت خارجہ کے مطابق علاقائی کشیدگی بڑھی ہے، امید ہے فریقین کشیدگی مزید بڑھنے سے روکنے کیلئے صبر و تحمل کا مظاہرہ کریں گے۔
تسنیم


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम