Code : 1977 4 Hit

صہیونی پارلیمانی انتخابات کے بعد سینچری ڈیل ہوگی:ٹرمپ

امریکی صدرکا کہنا ہے کہ صدی معاملہ غاصب صہیونی حکومت کے پارلیمانی انتخابات کے بعد ہوگا۔

ولایت پورٹل:جروزالم نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ  نے صدی معاملے کی ممکنہ تاریخ کا اعلان کرتے کہا ہے کہ صدی معاملہ غاصب صہیونی حکومت کے پارلیمانی انتخابات کے بعد ہوگا،اطلاعات کے مطابق غاصب صہیونی حکومت کے پارلیمانی انتخابات 17 ستمبر کو منعقد ہوں گے ۔ صدی معاملے کا منحوس منصوبہ امریکی صدر ٹرمپ کے داماد جیراڈ کوشنر اور سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کا مشترکہ منصوبہ ہے۔اس منصوبے کے تحت 50 ارب ڈالر کے عوض فلسطینیوں کو بےوطن کیا جائے گا اور انھیں دیگر عرب ممالک میں بسانے کی کوشش کی جائےگی۔

مہر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम