Code : 2850 49 Hit

شام میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں روس اور شام کی مشترکہ بمباری

شام کے صوبہ حلب کے مغرب میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر روسی اور شامی جنگی طیاروں نے بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

ولایت پورٹل:المیادین نیوز ایجنسی  کی رپورٹ کے مطابق روسی اور شامی طیاروں نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر تین بار بمباری کی جس کے نتیجے میں متعدد دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں،اطلاعات کے مطابق روسی اور شامی طیاروں نے النصرہ فرنٹ کے ٹھکانوں کو بھی نشانہ بنایا ہے،شام کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق حلب شہر کے الزہرا اور السکری علاقوں  پر راکٹ فائر ہونے سے 7 افراد جاں بحق اور 16 زخمی ہوگئے۔
سحر

0
شیئر کیجئے:
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین