Code : 1580 6 Hit

صومالیہ کے دارالحکومت میں بم دھماکہ؛8 افراد ہلاک، 16زخمی

صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں بم دھماکے کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک جبکہ 16 زخمی ہوگئے ہیں۔

ولایت پورٹل:فرانسیسی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں بم دھماکے کے نتیجے میں 24 افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں،اطلاعات کے مطابق بم دھماکے کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک جبکہ 16 زخمی ہوگئے ہیں، خبررساں ایجنسی کے مطابق دھماکہ پارلیمنٹ کے قریب ایک چیک پوسٹ پر ہوا ، حملے کے بارے میں پولیس نے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔
مہر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम