Code : 3608 7 Hit

بن سلمان کے آفس سکریٹری لاپتہ؛گرفتار ہونےکا امکان

سعودی صارفین نے سعودی ولی عہد کے دفتر کے ڈائریکٹر کے غائب ہونے اور ان کی گرفتاری کے امکان کے بارے میں ٹویٹر پر بات کی۔

ولایت پورٹل:انٹر ریجنل اخبارالقدس العربی کی رپورٹ کے مطابق سعودی صارفین نے ٹویٹر پر اعلان کیا کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے خصوصی دفتر کے ڈائریکٹر بدر العساکر کئی دنوں سے لاپتہ ہیں۔
صارفین نے ان کی گرفتاری کے امکان پر سوالات اٹھائے ہیں۔
ایک سعودی صارف نے لکھاکہ ہم سعودی عرب میں تمام من مانی نظربندیوں سے خدا کی پناہ مانگتے ہیں اور ہم خدا سے دعا کرتے ہیں کہ وہ اپنے ہمارے ملک کو ان شبہات سے بچائے جو محمد بن سلمان کو درپیش ہیں۔


0
شیئر کیجئے:
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین