بن سلمان بھی ٹوٹے ہوئے دل سے جوبائیڈن کو مبارکباد دے دی

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ قریبی ذاتی تعلقات رکھنے والے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے بالآخر جو بائیڈن کو امریکی صدارتی انتخاب جیتنے پر مبارکباد دے دی۔

ولایت پورٹل:روئٹرز نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق نو منتخب  امریکی صدر نے اپنی مہم کے دوران سلطنت کے ساتھ تعلقات کا دوبارہ سے جائزہ لینے کا وعدہ کیا تھا اور ریاض سے استنبول قونصل خانے میں سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل پر مزید احتساب کا مطالبہ اور یمن کی جنگ میں امریکی حمایت کے خاتمے کا کہا تھاجس کےبعدجہاں دیگر عرب ممالک کی جانب سے امریکی صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹ فاتح کو سراہنے میں جلدی کی گئی وہیں سعودی  ولی عہد محمد بن سلمان نے خاموشی اختیار کی حالانکہ انہوں نے تنزانیہ کے صدر کو دوبارہ صدر منتخب ہونے پر بھی والہانہ مبارکباد کا پیغام بھیجا۔
تقریب

0
شیئر کیجئے:
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین