عراق کے صوبہ بابل میں امریکی سرکاری دہشتگردوں کے قافلے پر حملہ

عراق کے صوبۂ بابل میں امریکی زیرقیادت بین الاقوامی سکیورٹی اسسٹنس فورس (ایساف) کے لاجسٹک قافلے پر حملے ہوا ہے۔

ولایت پورٹل:عراقی السومریہ چینل نے اطلاع دی ہے کہ امریکہ کے زیرقیادت انسداد داعش فورسز کے بین الاقوامی اتحاد کے لاجسٹک قافلے کو بابل (بغداد کے جنوب) میں بارودی مواد سے نشانہ بنایا گیا۔
المیادین نے اطلاع دی ہے کہ قاسم الجبارین کے نام سے مشہور گروپ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
یادرہے کہ تین روز قبل عراقی ذرائع نے اطلاع دی تھی کہ صوبہ بابل میں چار امریکی قافلوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

0
شیئر کیجئے:
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین