عراق کے صوبہ صلاح الدین میں امریکی فوج کے قافلے پر حملہ

عراقی ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے جمعہ کے روز عراق کے صوبہ صلاح الدین میں امریکی فوج کے قافلے پر حملہ ہوا ہے۔

ولایت پورٹل:عراقی خبر ذرائع نے جمعہ کے روز عراق کے صوبہ صلاح الدین میں امریکی فوج کے قافلے پر حملے کے بارے میں اطلاع دی ہے۔
رپورٹ کے مطابق امریکی فوج کے قافلے پر سڑک کنارے نصب بموں سے حملہ ہوا۔
نیوز ذرائع کے مطابق ، اس حملے میں ایک امریکی دہشت گرد فوجی زخمی ہوا اور فوجی قافلے کو شدید نقصان پہنچا، فوجی قافلہ اپاچی ہیلی کاپٹروں کے لئے سامان لے کر جارہا تھا۔



0
شیئر کیجئے:
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین