ولایت پورٹل:بغداد الیوم کی رپورٹ کے مطابق عراقی سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ عراق کے صوبہ صلاح الدین کے علاقے العوجہ میں امریکی اتحاد سے وابستہ رسد کے ایک قافلے کی راہ میں بم دھماکہ ہوا ہےتاہم ابھی تک حملہ کی تفصیلات منظر عام پر نہیں آئی ہیں۔
دوسری جانب العہد نیوز ایجنسی نے اطلاع دی ہے کہ عراق کے صوبہ صلاح الدین کے الاعوجہ کے علاقے میں امریکی دہشت گرد فوج کے رسد کے ستون کومتعدد بموں کے ذریعہ نشانہ بنایا گیا ہے۔
عراق میں امریکی دہشت گرد فوج کے راستے میں بم دھماکہ
عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے صوبہ صلاح الدین میں امریکی دہشت گرد فوج کے ایک قافلہ پر پر بم حملہ کیا گیا ہے۔

wilayat.com/p/4427
متعلقہ مواد
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین