Code : 4413 3 Hit

سامرا میں امریکی فوجی قافلے پر حملہ

عراق کے صوبہ صلاح الدین میں سامرا سے نکلتے ہوئے امریکی فوجیوں کے ایک قافلے کو نشانہ بنایا گیا ۔

ولایت پورٹل:الحدث چینل کے نمائندے نے اطلاع دی ہے کہ عراق میں امریکی فوجیوں کے قافلے کو نشانہ بنایا گیا، انہوں نے مزید کہا کہ امریکی فوجیوں کے اس قافلے کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ صوبہ صلاح الدین میں سامرا کے علاقے سے نکل رہے تھے،ہادرہے کہ پیر کےروز بھی آخری گھنٹوں میں  عراق کے شمالی صوبے صلاح الدین میں امریکی سازوسامان اور بکتر بند گاڑیوں کے قافلے پر حملہ کیا گیا، صابرین نیوز نے کچھ ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ مذکورہ امریکی قافلہ انتہائی حساس مواد لے جارہا تھا۔


0
شیئر کیجئے:
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین