Code : 3344 48 Hit

افغانستان میں امریکی ائربیس پر حملہ

افغانستان میں امریکی افواج کی میزبانی کرنے والے بگرام ہوائی اڈے پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا ہے۔

ولایت پورٹل:رشیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے بگرام علاقہ میں واقع امریکی فضائی اڈے پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا ۔
رپورٹ کے مطابق نامعلوم بندوق برداروں نے ائیر بیس کے گیٹ پر حملہ کیا جس کے نتیجہ میں کم از کم پانچ افراد ہلاک اور چار زخمی ہوئے ہیں۔
ایک ذرائع نے بتایا کہ حملہ مقامی وقت کے مطابق رات دس بجے اڈے کے قریب ہوا۔
واضح رہے کہ مذکورہ حملہ میں ہلاک اور زخمی ہونے والے سب کے سب افراد افغان ہیں۔
تاہم امریکی حکام نے ابھی تک اس حملے پر کسی رد عمل کا اظہار نہیں کیا ہے۔


0
شیئر کیجئے:
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین