Code : 3510 31 Hit

آسٹریلیا میں اسلامی لباس کی دکان پر حملہ؛11 افراد زخمی

سڈنی میں ایک شخص نے اسلامی لباس کی دکان کواپنی گاڑی سے نشانہ بنایا جس کے نتیجہ میں 11 افراد زخمی ہوگئے۔

ولایت پورٹل:رشیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا کے  شہر سڈنی میں ایک کار کپڑوں کی ایک  دکان  سے ٹکرا گئی جس کے نتیجہ میں کم از کم 12 افراد زخمی ہوگئے۔
کہا جاراہے  جس دکان پر کار سے حملہ کیا گیا وہاں اسلامی لباس فروخت کیا جاتا تھا۔
واضح رہے کہ حادثے کا سبب بننے والا شخص بھی زخمی ہوا ہے ۔
تاہم پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی ہونے والوں میں سے کسی کی بھی حالت ناز ک نہیں ہے اور سب خطرے سے باہر ہیں۔
 


0
شیئر کیجئے:
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین