Code : 1271 14 Hit

شام کے شہر حلب پر دہشتگردوں کا میزائل حملہ

امریکا، اسرائیل اور سعودی عرب کے حمایت یافتہ دہشت گردوں نے آج علی الصبح حلب کے رہائشی علاقوں پر میزائل داغے۔

ولایت پورٹل:شامی ذرائع کا کہنا ہے کہ حلب شہرکے ''مساکن السبیل'' نامی علاقے پر تکفیری دہشت گردوں نے میزائل داغے ہیں،تفصیلات کے مطابق امریکا، اسرائیل اور سعودی عرب کے حمایت یافتہ دہشت گردوں نے آج علی الصبح حلب کے رہائشی علاقوں پر میزائل داغے، جس کے نتیجے میں کئی مکانات کو نقصان پہنچا ہے،واضح رہے کہ شام میں موجود تکفیری دہشت گردوں کو امریکا اسرائیل اور سعودی عرب سمیت بعض خلیجی ممالک کی حمایت حاصل ہے،دوسری طرف شامی فوج کا کہنا ہے کہ تکفیری دہشت گردوں کا خاتمہ کرکے ہی دم لیں گے۔
تسنیم


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम