انصار اللہ کا سعودی دار الحکومت ریاض پر راکٹ حملہ

یمنی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ یمن کی عوامی تنظیم انصاراللہ نے سعودی دارالحکومت ریاض پر راکٹ حملہ کیا ہے۔

ولایت پورٹل:یمنی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق  یمن کی عوامی تنظیم انصاراللہ نے آج (سنیچر) کو میزائل کے ذریعے ریاض کو نشانہ بنایا ، روس ٹوڈے  نےیمنی ذرائع  کے حوالے سے بتایاکہ  اس حملے کے بعد سعودی دارالحکومت میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں، سعودی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ سعودی اتحاد نے اس میزائل کو روک کر تباہ کردیا،یاد رہے  یمن کی انصاراللہ سعودی اتحاد کی جارحیت کے جواب میں ہمیشہ ریاض کے خلاف راکٹ حملے کرتی ہے۔

0
شیئر کیجئے:
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین