Code : 4680 6 Hit

امریکی پولیس کے ہاتھوں ایک اور سیاہ فام کا قتل؛مظاہروں کا سلسلہ جاری

امریکہ میں نسلی امتیاز اور پولیس کے تشدد کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں نے کیلی فورنیا میں ایک سیاہ فام نوجوان کے قتل کے خلاف ایک بار پھر احتجاج کیا۔

ولایت پورٹل:امریکی مظاہرین نے شہر سن برنارڈینو میں ایک سیاہ فام نوجوان مارک میتھیو بنڈر جونیئر کے قتل کے خلاف احتجاج کیا۔
مظاہرین اس چوراہے پر اکٹھا ہو کر جس کے قریب اس نوجوان کو گولی ماری گئی تھی۔ انہوں نے ’’ہمیں انصاف چاہئے‘‘ کا نعرہ لگاتے ہوئے اس چوراہے کو  بند کر دیا تھا۔
پولیس کا دعوی ہے کہ مارک میتھیو ایک مجرم تھا اور پولیس کو ایک قتل کی کوشش کے الزام اس کی تلاش تھی ۔
امریکی پولیس نے دعوی کیا ہے کہ مارک میتھیو نے پولیس افسر کی جیب سے اس کا ریوالور بھی کھینچ لیا تھا ۔
سحر

0
شیئر کیجئے:
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین