Code : 1511 13 Hit

بغیر کسی پیشگی شرط کے ایران کے ساتھ مذکرات کرنے کے لیے تیار ہیں:امریکی وزیر خارجہ

امریکی وزير خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکہ حتی پیشگی شرط کے بغیر بھی ایران سے مذاکرات کے لئے تیار ہے۔

ولایت پورٹل:امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکہ ایران کی طرف سے مشترکہ ایٹمی معاہدے پر عمل پر قریبی ںظر رکھے ہوئے ہے اور اس سلسلے میں اور بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے ساتھ بھی رابطے میں ہے، اس نے کہا کہ امریکہ ایران کے ساتھ پیشگی شرط کے بغیر بھی مذاکرات کے لئے آمادہ ہے۔  ادھر ایران کا کہنا ہے کہ مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہونے کے بعد امریکہ نے مذاکرات کا حق کھو دیا ہے اور اب کسی بھی ملک کو امریکہ پر اعتماد نہیں رہا ۔
مہر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम