Code : 2336 48 Hit

آل سعود کا بارہ گھنٹوں میں 50 بار درندگی کا مظاہرہ

سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے گذشتہ 12 گھنٹوں میں صوبہ صعدہ اور حجہ پر 50 بار وحشیانہ بمباری کی ہے۔

ولایت پورٹل:المسیرہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی یمن کے صوبوں صعدہ اور حجہ پر وحشیانہ اور بہیمانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے گذشتہ 12 گھنٹوں میں صوبہ صعدہ اور حجہ پر 50 بار وحشیانہ بمباری کی ہے، یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے گذشتہ 12 گھنٹوں ميں صوبہ صعدہ اور حجہ پر 50 بار بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد یمنی شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں، انھوں نے کہا کہ سعودی عرب کے جنگی جرائم کا اسے منہ توڑ جواب دیا جائےگا۔
مہر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम