Code : 1813 6 Hit

افغان فضائیہ کی طالبان کے جلسہ پر بمباری؛ طالبان کمانڈروں سمیت 25 دہشت گردہلاک

افغان فورسز نے طالبان کے ایک جلسہ پر بمباری کی جس کے نتیجے میں طالبان کمانڈرز سمیت 25 دہشت گرد مارے گئےہیں جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

ولایت پورٹل:فرانسیسی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق افغان فورسز نے طالبان کے ایک جلسہ پر بمباری کی جس کے نتیجے میں طالبان کمانڈرز سمیت 25 طالبان دہشت گرد  مارے گئےہیں جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں، اطلاعات کے مطابق صوبے لوگر میں انٹیلی جنس بنیاد پر کیے گئے آپریشن کے دوران افغان فضائیہ کی بمباری سے طالبان کمانڈرز سمیت 25 طالبان دہشت گرد ہلاک ہوگئے جب کہ 11 افراد زخمی ہوئے ہیں،فضائی حملے میں طالبان دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو مکمل طور پر تباہ کردیا گیا ہے۔
مہر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम