لندن میں عوام کا برطانوی حکومت کے خلاف انوکھا مظاہرہ

لندن میں شہریوں نے کوروناوائرس کی روک تھام کے ناقص اقدام پر برطانوی حکومت کے خلاف سڑک پر لیٹ کر انوکھا احتجاج کیا ہے ۔

ولایت پورٹل:بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق لندن میں شہریوں نے سڑک پر لیٹ کر کوروناوائرس کی روک تھام کے ناقص اقدام پر برطانوی حکومت کے خلاف انوکھا احتجاج کیا ہے ۔
اطلاعات کے مطابق  درجنوں نوجوانوں نے برطانوی وزیر اعظم کے مشیر کے گھر کے باہر لیٹ کر احتجاج کیا ۔
 واضح رہے کہ  لندن میں شہریوں نے حکومتی قدامات پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے احتجاج ریکارڈ کروایا اور برطانوی وزیر اعظم کے مشیر کے گھر کے باہر پلے کارڈز لیکر لیٹ گئے۔
واضح رہے کہ برطانیہ میں کورونا وائرس سے اب تک 40,465 افراد ہلاک جبکہ 2 لاکھ 84 ہزار سے زائد افراد متاثر ہیں۔
مہر

0
شیئر کیجئے:
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین