Code : 1697 4 Hit

امریکہ میں طیارہ حادثہ کا شکار؛10 افراد جاں بحق

امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک نجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے۔

ولایت پورٹل:امریکی ریاست ٹیکساس میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیاجس کے نتیجے میں سوار تمام افراد ہلاک ہو گئے،رپورٹ کے مطابق ٹیک آف کرتے ہی طیارے کا ایک انجن خراب ہو گیا اور وہ ہینگر میں جا گرا، حادثے کے وقت ہینگر پر عملہ موجود نہیں تھا،سرکاری حکام کا کہنا ہے نجی طیارے میں 10 افراد سوار تھے، حکام نے تمام افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کردی۔
سحر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम