Code : 4619 6 Hit

رہبر معظم کی موجودگی میں پیغمبر اکرم ﷺ کی رحلت کی مناسبت سے مجلس عزا کا انعقاد

اسلامی جمہوریہ ایران میں پیغمبراسلام (ص) کی رحلت حضرت امام حسن اور حضرت امام رضا (ع) کی شہادت کی مناسبت مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہے۔

ولایت پورٹل:رہبر معظم حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی رحلت اور حضرت امام حسن مجتبی (ع) کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی۔
طبی ہدایات اور پروٹوکول کی رعایت کے پیش نظر مجلس عزا، عوام کی عدم موجودگی میں منعقد ہوئی، مجلس عزا براہ راست ٹی وی سے نشر کی گئی ، مجلس عزا سے خطاب میں حجۃ الاسلام کاشانی نے سیرہ نبوی اور علوی پر روشنی ڈالی، مجلس عزا میں جناب مرتضی طاہری نے نوحہ خوانی اور مصائب اہلبیت (ع) پیش کئے۔
سحر

0
شیئر کیجئے:
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین