Code : 1499 24 Hit

شام کے شہر رقہ میں کار بم دھماکہ؛10افراد جاں بحق،20 زخمی

شام کے شہر رقہ میں کل ہونے والے کار بم دھماکے میں 30 افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔

ولایت پورٹل:ارنا کی رپورٹ کے مطابق کل رات شام کی کرد ڈیموکریٹک فورسز کی ایک چیک پوسٹ کے قریب ہونے والے کار بم دھماکے میں 10افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہو گئے،ہونے والے کار بم دھماکے میں 5 عام شہری اور کرد ڈیموکریٹک فورسز کے 5 اہلکار جاں بحق ہوئے،دہشتگرد پے درپے شکستوں کے بعد اب اس قسم کی دہشتگردانہ کارروائیوں پراتر آئے ہیں۔
سحر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम