Code : 4646 9 Hit

شام میں امریکی دہشت گرد فوج کے راستے میں بم دھماکہ

شام میں امریکی دہشت گرد فوجیوں کے قافلے کے راستے میں ایک بم پھٹا ہے۔

ولایت پورٹل:اسپوٹنک نیوز ایجنسی  کی رپورٹ کے مطابق  شام کے مقامی باخبر ذرائع نے پیر کے روز اعلان کیا کہ صوبہ دیرالزور میں امریکی دہشت گرد فوجیوں کے قافلے کے راستے میں ایک بم دھماکہ ہوا ہے، اسپوٹنک نیوز ایجنسی کے مطابق ، امریکی دہشت گرد فوجی’’ العمر‘‘  تیل کے میدان کی طرف جارہے تھے کہ ان کے راستے میں ایک بم پھٹا،تاہم امریکی فوج نے دھماکے کے بعد علاقے کو گھیرے مین لے لیے اور تلاشی شروع کردی۔


0
شیئر کیجئے:
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین