Code : 2821 18 Hit

صہیونی وزیر کا سیاست کی دنیا چھوڑنے کا فیصلہ

ایک صہیونی وزیر نے اعلان کیا ہے کہ وہ سیاست کی دنیا سے دستبرداری کا ارادہ رکھتے ہیں۔

ولایت پورٹل:فلسطین الیوم کی رپورٹ کے مطابق صہیونی وزیر خزانہ موشے کیتلین نے اعلان کیا ہے کہ وہ سیاست کی دنیا سے دستبرداری کا ارادہ رکھتے ہیں،انہوں نے یہ بھی زور دیا کہ وہ اگلے مارچ میں پارلیمانی انتخابات میں حصہ نہیں لیں گے،مذکورہ اخبار نے نیتن یاہو کے کیتھلن کو اپنا فیصلہ لینے سے روکنے کی کوششوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے کہا تھا کہ وہ سیاسی دنیا چھوڑنا چاہتے ہیں،تاہم صہیونی حکومت کی اگلی کابینہ تک کیتھلین وزیر خزانہ کے عہدے پر رہیں گے۔


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम