صہیونی فوجی درندوں کے ہاتھوں مغربی پٹی میں ایک فلسطینی ڈرائیور شہید

صیہونی فوجی درندوں نے یہ بہانے بناتے ہوئے ایک فلسطینی شہری کو شہید کردیا کہ وہ ان پر حملہ کرنے کا ارادہ رکھتا تھا۔

ولایت پورٹل:فلسطینی نیوز ایجنسی صفا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج کے آج منگل کے روز مغربی پٹی کے مشرق میں ایک فلسطینی ڈرائیور کو گولی مار کر شہید کردیا۔
فلسطینی میڈیا نے عبری زبان ذرائع ابلاغ کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ صہیونی عسکریت پسندوں نے یہ بہانہ بنا کر فلسطینی ڈرائیور پر گولی چلادی کہ وہ ان پر کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔
جائے وقوع سے جاری کردہ تصاویر میں فلسطینی ڈرائیور کو گولی لگنے کے بعد زمین پر گرا ہوا دکھایا گیا ہے۔
ادھر رشیا الیوم کے نامہ نگار کی رپورٹ ہے کہ یروشلم کے مشرق میں واقع ابودیس گاؤں میں صیہونیوں کے ہاتھوں دو فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔


0
شیئر کیجئے:
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین