Code : 2017 13 Hit

دمشق میں صہیونی حملہ میں حزب اللہ کا ایک مجاہد شہید

حزب اللہ نے دمشق میں ہونے والے صہیونی حملے میں اپنے ایک جوان کے شہید ہونےکی تصدیق کی ہے ۔

ولایت پورٹل:شامی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق کل رات دمشق میں  کئی دھماکوں کی آواز سنائی دی جس کے بعد مقامی ٹیلی ویژن نے  خبر نشر کی کہ شامی ایئرفورس کے اینٹی کرافٹ سسٹم نے کسی حملہ آورچیز کو تباہ کر دیا ہے تاہم بعض ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ صیہونی جنگی جہازوں نے شام کے فوجی ہوائی اڈے المزہ پر کئی میزائل داغے ہیں  جس کے نتیجہ میں حزب اللہ کے مجاہد حسن یوسف زینب کی شہادت واقع ہوگئی ہے۔


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम