Code : 920 96 Hit

6 اہم اسلامی ممالک کے ساتھ ہمارے وابط برقرار ہوچکے ہیں اور کچھ انتظار میں ہیں:صیہونی وزیر اعظم

صیہونی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے مسجد الاقصی میں ہونے والی حالیہ جھڑپوں کے بعد دعوی کیا ہے کہ 6اہم اسلامی ممالک کے ساتھ ہمارے وابط برقرار ہوچکے ہیں۔

ولایت پورٹل:صیہونی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہوسابق وزیر اعظم لیفی اشکول کی برسی میں تقریر کرتے ہوئے کہا کہ 6اہم اسلامی ممالک کے ساتھ ہمارے وابط برقرار ہوچکے ہیں  جو ایک خوشی کی خبر  اور بے مثال کام ہےاس کے علاوہ خفیہ طورپر ہم عرب اور اسلامی دنیا میں وسیع پیمانہ پر مہم چلارہے ہیں کہ وہ ہمیں قبول کریں  اور تعلقات معمول کے مطابق لے آئیں ،نیتن یاہو نے مزید کہا کہ یہ وہ انقلاب ہوگا جو ہم عالم عرب اور عالم اسلام میں لائیں گے جس میں کئی اسلامی ممالک بھی ہمارے ساتھ ہوں گے۔


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम