Code : 3298 17 Hit

125 صہیونی فوجی کورونا میں مبتلا

صہیونی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ اب تک125 صہیونی فوجی کورونا میں مبتلا ہوچکے ہیں۔

ولایت پورٹل:صیہونی اخباریدیوت ایرونوت کی رپورٹ کے مطابق اب تک 125 اسرائیلی فوجی کورونا وائرس کا شکار ہوچکے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق 3040 دوسرے فوجی قرنطین میں ہیں۔
یہ رپورٹ ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جبکہ اس سے قبل صیہونی ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا تھا کہ 8000سے زائد صیہونی کرونا وائرس میں مبتلا ہوچکے ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ اس سے قبل  صہیونی حکومت کے کچھ عہدیداروں نے مقبوضہ علاقوں میں کورونا وائرس پر قابو پانے میں حکومت کی ناکامی کے بارے میں متنبہ کیا تھا۔



0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम