Code : 1189 9 Hit

دہشتگردوں کا کوئی دین ومذہب نہیں ہوتا؛حزب اللہ کی جانب سے سری لنکا میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں کی مذمت

سری لنکا میں ہونے والے دہشتگردانہ حملوں کی مذمت میں حزب اللہ کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کا کوئی دین ومذہب نہیں ہوتا۔

ولایت پورٹل:سری لنکا میں عیسائیوں کے تہوار ایسٹر کے موقع پر ہونے والے بم دھماکوں کی مذمت میں حزب اللہ کی جانب سے بیان جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ دہشتگردوں کا کوئی دین ومذہب نہیں ہوتا ،ہم پوری دنیا کے مؤمنین سے گذارش کرتے ہیں کہ ہر طرح کے دینی اور مذہبی اختلافات کو بالائے طاق رکھ کر اس عظیم مصیبت کا مقابلہ کرنے کے لیے متحدہ ہوجائیں اور ایک ہی صف میں کھڑے ہوجائیں


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम