Code : 1172 3 Hit

یوم مسلح افواج کے موقع پر تہران سمیت ایران کے کئی شہروں میں فوجی پریڈ

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت ملک کے مختلف شہروں میں مسلح افواج کے دن کی مناسبت سے فوجی پریڈ کا آغاز ہوگیا ہے۔

ولایت پورٹل:اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت ملک کے مختلف شہروں میں مسلح افواج کے دن کی مناسبت سے فوجی پریڈ کا آغاز ہوگیا ہے،تہران میں منعقد ہونے والی فوجی پریڈ سے صدر حسن روحانی خطاب کریں گے، اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج ، یوم مسلح افواج کے دن کی مناسبت سے فوجی پریڈ میں اپنے آخری فوجی وسائل اور ٹیکنالوجی کو پیش کرے گی،تہران میں منعقد ہونے والی فوجی پریڈ میں مسلح افواج کے تمام اعلی کمانڈر موجود ہیں ۔
مہر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम