Code : 1018 6 Hit

یورپ امریکہ کی غلامی سے تنگ آچکا ہے:روس

روس کا کہنا ہے کہ یورپی ممالک امریکہ کی غلامی اور اس کی رعایا کا روال ادا کرتے کرتے تنگ آچکے ہیں۔

ولایت پورٹل:روسی سلامتی کونسل کے سکریٹری Nikolai Patrushchevکا کہنا ہے کہ اگرچہ یورپی ممالک کی بین الاقوامی مسائل میں اپنی کوئی رائے نہیں ہے  بلکہ وہ مکمل طور پر امریکہ کے تابع ہیں لیکن اب یہ ممالک امریکہ کی غلامی اور اس کی رعایا کا روال ادا کرتے کرتے  تنگ آچکے ہیں،اب ان کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوتا ہوا نظر آتا ہے ، ان میں مزید ان حالات کو برداشت کرنے کی طاقت نہیں ہے۔


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम