Code : 991 45 Hit

یمن کے دارالحکومت صنعا میں خوفناک دھماکہ

یمن کا دار الحکومت صنعا خوفناک دھماکہ کی وجہ سے لرز اٹھا۔

ولایت پورٹل:المیادین چینل  کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق یمن کے دار الحکومت صنعا میں ایک خوفناک دھماکہ ہوا  جس کی وجہ سے پورے شہر پر لرزہ کی کیفیت طاری ہوگئی ،رپورٹ کے مطابق دھماکہ کے وقت جارح  سعودی اتحاد کے جنگی صنعا کی فضا میں پرواز کر رہے تھے۔


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम