Code : 1163 12 Hit

یمن کے الحدیدہ شہر پر آل سعود کی وحشیانہ بمباری

سعودی اتحادی افواج کے جنگی طیاروں نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے الحدیدہ میں الدریہمی علاقہ پر شدید بمباری کی ہے۔

ولایت پورٹل:یمن پر امریکا اور اسرائیل کے حمایت یافتہ سعودی کرایے کے فوجیوں کی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے، سعودی عرب کے کرایے کے فوجیوں کے جنگی طیاروں نے یمن کی بندرگاہ الحدیدہ پر شدید بمباری کی ہے،المسیرہ نیوز نے خبر دی ہے کہ سعودی اتحادی افواج کے جنگی طیاروں نے الحدیدہ میں الدریہمی علاقہ پر شدید بمباری کی ہے، واضح رہے کہ  سعودی عرب نے الحدیدہ میں ہزاروں بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کا ارتکاب کیا ہے۔
تسنیم


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम