Code : 751 32 Hit

یمن میں سعودی عرب کا اعلی آفیسراپنے5 محافظوں سمیت ہلاک

عرب ذرائع کے مطابق یمن میں سعودی عرب کا اعلی افسر 5 محافظوں سمیت ہلاک ہوگیا ہے۔

ولایت پورٹل:العالم نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق یمن میں سعودی عرب کا اعلی افسر 5 محافظوں سمیت ہلاک ہوگیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اس کارروائی میں 2 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، یمنی فوج نے اس سے قبل سعودی عرب کے علاقہ نجران میں 9 برطانوی فوجیوں کی ہلاکت کا دعوی بھی کیا تھا۔
مہر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम