Code : 1005 24 Hit

یمنی زلزال کا سعودی فوج میں زلزلہ؛20سعودی فوجی ہلاک

یمنی فوج اور عوامی رضاکاروں نے جیزان کے علاقہ میں دو سعودی فوجی کیمپوں پرزلزال میزائل حملہ کر کے 20فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے ۔

ولایت پورٹل:یمنی مسلح افواج کے ترجمان کمانڈر یحیٰ سریع نے اعلان کیا ہے کہ یمنی فوج اور عوامی رضاکاروں نے جیزان کے علاقہ میں دو سعودی فوجی کیمپوں پرزلزال میزائل سے حملہ کیا جس کے نتیجہ میں 20سعودی فوجی ہلاک جبکہ دسیوں زخمی ہوگئے اس  کے علاوہ 5بکتر بند گاڑیاں بھی یمنیوں کے ہاتھ لگ گئیں،قابل ذکر ہے سعودی فوج میں اس حملہ کے بعد اتنی وحشت طاری ہے کہ وہ جنازے اٹھانے کے لیے بھی اس علاقہ میں نہیں آرہے ہیں۔


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम