Code : 1106 8 Hit

یمنی فوج کے ہاتھوں سعودی اتحاد میں شامل 3 سوڈانی فوجی ہلاک

یمنی فوج کے نشانہ بازوں نے سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں میں شامل 3 سوڈانی فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔

ولایت پورٹل: المسیرہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمنی فوج کے نشانہ بازوں نے سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں میں شامل 3 سوڈانی فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے، اطلاعات کے مطابق صوبہ حجہ میں یمنی فورسز اور قبائل کے نشانہ بازوں نے تین سوڈانی فوجیوں کو نشانہ بناکر ہلاک کردیا، یمنی فوج اور قبائل نے سعودی عرب کے فوجیوں کی صوبہ حجہ کے جنوب میں داخل ہونے کی کوشش کوبھی ناکام بنادیا ہے۔
مہر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम