Code : 968 31 Hit

یمنیوں کاسعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں پر میزائل حملہ؛12سعودی اورکرائے کے فوجی ہلاک

یمنی فورسز نے آل سعود کے مجرمانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں پر 3 بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔

ولایت پورٹل:یمن کی عوامی رضا فورس اورفوج نے  سعودی عرب کے جنوبی علاقے نجران میں کاروائی کرتے ہوئے12 سعودی اور آلہ کار فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے،دوسری جانب یمنی فورسز نے سعودی عرب کے مجرمانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر 3 بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا اس حملے میں نجران میں السدیس اڈے کو بھی نشانہ بنایا ، یمنی فورسز نے کل بھی 5 میزائل سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر داغے تھے۔
سحر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम