Code : 906 14 Hit

ہندوستان جاؤ گے تو دہشتگردی کا سامنا کرنا پڑھ سکتا ہے؛امریکہ کا اپنے شہریوں کو انتباہ

امریکہ نے اپنے شہریوں کو انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان گئے تو جنسی ہراسانی اور دہشت گردی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔

ولایت پورٹل:امریکہ کی ٹریول ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ امریکی شہری ہندوستان جانے کی صورت میں دہشت گردی اور جرائم پر محتاط رہیں اور کشمیر نہ جائیں، ایڈوائزری میں بتایا گیا ہے کہ ہندوستان میں خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اور سیاحتی مقامات پر بھی واقعات پیش آئے ہیں،امریکہ نے اپنے شہریوں کو ہندوستان  اور پاکستان کے مابین  سرحدی علاقوں سے بھی کم از کم دس کلومیٹر دور رہنے کے احکامات دیے ہیں۔
تسنیم


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम