Code : 816 29 Hit

ہمارا پالا ایک جھوٹے ،مکار،نسل پرست نفسیاتی بیمار انسان سے پڑا ہے:امریکی سنیٹر

امریکی سنیٹر کا کہنا ہے کہ ہماری بد قسمتی یہ ہے کہ ہمیں ایسا صدر ملا ہے جو ایک نفسیاتی بیمار ہونے کے ساتھ ساتھ جھوٹا،دھوکہ باز،نسل پرست ، ہم جنس باز اور دوسروں کا دشمن ہے۔

ولایت پورٹل:امریکی سنیٹر برنی سنڈرز فرانس نیوز ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری بد قسمتی یہ ہے کہ ہمیں ایسا صدر ملا ہے جو ایک نفسیاتی بیمار ہونے کے ساتھ ساتھ جھوٹا،دھوکہ باز،نسل پرست ، ہم جنس باز اور  دوسروں کا دشمن ہے،اس نے ملک کواپنی پرستی پر قربان کردیا ہے  ،ہماری عزت کو داؤں پر لگا دیا ہے ،اس نے بجائے اس کے کہ ہمارے درمیان اتحاد کی فضا قائم کرتا ،اختلاف اور تفرقہ ایجاد کیا ہے،اس وقت ہم امریکی تاریخ کے حساس دور سے گذر رہے ہیں۔


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम