Code : 789 7 Hit

ہالینڈ میں داعشی دہشتگرد گرفتار

ہالینڈ کی پولیس نے دعوی کیا ہے کہ انھوں داعش سے منسلک ایک دہشتگرد کو گرفتار کر لیا ہے ۔

ولایت پورٹل:ہالینڈ کی انسداد دہشتگردی پولیس کا کہنا ہے کہ انھوں نے Groningenشہر سے دہشتگرد گروہ داعش سے وابستہ ایک مسلح دہشتگرد کو گرفتار کر لیا ہے  جو ہالینڈ کے مختلف مقامات پر دہشتگردانہ کاروائیاں کرنے کا ارادہ رکھتا تھا لیکن  وہ کوئی بھی کاروائی کرنے سے پہلے پولیس کی گرفت میں آگیا،پولیس کا کہنا ہے کہ اس کے قبضہ سےایک پسٹل اور دیگر اسلحہ برآمد ہوا ہے جو ا س نے بچوں کے اسکول بیگ میں رکھا ہواتھا،تاہم ابھی تک پولیس نے اس کی شناخت ظاہر نہیں کی ہے۔


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम