Code : 774 36 Hit

کشمیر میں ہندوستانی فضائیہ کا جنگی طیارہ گر کر تباہ؛دو پائلٹ ہلاک

ہندوستانی(آئی اے ایف) کا Mi17 فائٹر جیٹ آج صبح کشمیر کے بڈگام ضلع کے گریندر کلان علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا جس میں پائلٹ اور کو- پائلٹ دونوں موقع پر مر گئے ۔

ولایت پورٹل:ہندوستانی  ایئر فورس (آئی اے ایف) کا Mi17 فائٹر جیٹ آج صبح کشمیر کے بڈگام ضلع کے گریندر کلان علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا اور اس کے دو پائلٹ بھی ہلاک ہوئے،ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی مقامی پولیس  نے بتایا کہ آے اے ایف کے جیٹ گریند کلان میں آج صبح 10 بجے گر کر تباہ ہوگیا،یہ علاقہ بڈگام کے شہر سے 7 کلومیٹر دور ہے،اس واقعہ میں، پائلٹ اور کو- پائلٹ دونوں  موقع پر مر گئے، پولیس نے جگہ کو گیر لیا ہے واقعہ کی تحقیقات جاری ہے۔
تسنیم


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम