Code : 756 23 Hit

کسی بھی کام کو انجام دینے سے پہلے اس کے انجام پر غور کرنا چاہیے:رہبر معظم

رہبر معظم حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا کہ انسان جس کام کو انجام دینا چاہتا ہے اس کے سرانجام اور نتائج پر اس کی نظر ہونا چاہیے ۔

ولایت پورٹل:رہبر معظم حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے درس خارج میں ایرانی حکام کو قوم و ملک کی خدمت کرنے پر تاکید کرتے ہوئے فرمایا: ایرانی حکام کو مایوسی ، سستی اور غفلت کو اپنے سے دور رکھنا چاہیے، رہبر معظم نے عاقبت اندیشی اور سماجی امور میں نشاط کے بارے میں حضرت امام جعفر صادق ؑکی حدیث کی تشریح کرتے ہوئے فرمایا: ایرانی حکام کو مایوسی ، سستی اور عدم حوصلہ جیسے امور کو اپنے سے دور رکھنا چاہیے، آپ نے فرمایا: انسان جس کام کو انجام دینا چاہتا ہے اس کے سرانجام اور نتائج پر اس کی نظر ہونا چاہیے جو کام آپ کرنا چاہتے ہیں اس کے انجام کے بارے میں پہلے سوچیں
مہر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम