Code : 977 90 Hit

کابل میں نوروز کے جشن کے اجتماع پر لگاتار 3راکٹ حملے؛6افراد اجاں بحق

افغانستان کے دار الحکومت کابل میں لگاتار 3راکٹ حملے ہوئے جن کے نتیجہ میں6افراد اجاں بحق ہوئے ہیں۔

ولایت پورٹل:افغان ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے دار الحکومت کابل کے جنوب  میں آج صبح نوروز کا جشن منانے کے لیے جمع ہونے والے افراد کے اجتماع پر لگاتار 3راکٹ داغے گئے جس کے نتیجہ میں اب تک  6افراد کے جاں بحق  اور 23کے زخمی ہونے کی تصدیق  کی جاچکی ہے تاہم مزید تفصیلات ابھی منظر عام پر نہیں آئی ہیں۔


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम