Code : 934 31 Hit

کابل میں خطرناک دھماکہ

افغان پولیس کا کہنا ہے کہ کابل کے مغرب میں واقع کوٹہ سنگی علاقہ میں ایک اوورفلائی کے نیچے دھماکہ ہوا ہے جس کو حادثہ کے بعد عوامی رفت آمد کے لیے بند کر دیا گیا۔

ولایت پورٹل:افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مغرب میں واقع کوٹہ سنگی علاقہ میں آج صبح ایک خطرناک دھماکہ ہواہے ،افغان پولیس کی رپورٹ کے مطابق دھماکہ ایک اوورفلائی کے نیچے ہوا ہے جس کو حادثہ کے بعد عوامی رفت آمد کے لیے بند کر دیا گیا  نیزفائر برگیڈ کا عملہ موقع وارت پر پہنچ کر دھماکہ کے نتیجہ میں لگی آگ کو بجھانے میں مصروف ہے تاہم ہم ابھی تک جانی اور مالی نقصان کی رپورٹ منظر عام پر نہیں آئی ہے۔


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम