Code : 900 18 Hit

پہلے ایٹمی ہتھیاروں کا مکمل خاتمہ پھر پابندیاں ہٹانے کی بات؛شمالی کوریا کے سامنے امریکی چودراہٹ

شمالی کوریا کے امور میں امریکی نمائندہ کا کہنا ہے کہ ایٹمی ہتھیاروں کے مرحلہ وار خاتمہ کی شمالی کوریا کی بات کو نہیں مانیں گے۔

ولایت پورٹل:فرانس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق  Stephen Biegun نے شمالی کوریا کی جانب سے  ایٹمی ہتھیاروں کے خاتمہ اور امریکہ کی جانب سے اس ملک پر لگائی جانے والی پابندیوں کو ہٹانے کے سلسلہ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم شمالی کوریا کہ اس بات کو ہرگز نہیں مان سکتے ہیں کہ آہستہ آہستہ ایٹمی ہتھیاروں کا خاتمہ کیا جائے گا، Stephen Biegunنے مزید کہا ہے کہ اگر چہ ہم نے اس کام کے لیے کوئی وقت معین نہیں کیا ہے لیکن ہمیں امید ہے ٹرمپ کے صدراتی دور کے ختم ہونے تک شمالی کوریا مکمل طور پر ایٹمی ہتھیاروں  کو ختم کر دے گا اور جب تک ایسا نہیں ہوگا  وسیع پیمانہ پر معاہدہ  کا ہونا ممکن   نہیں  ہے۔


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम