Code : 935 265 Hit

ٹرمپ کی نیوزی لینڈ مساجد پر حملہ آور کی حمایت

امریکہ کے صدر کا کہنا ہے کہ مجھے ایسا کوئی بیان نہیں ملا ہے جس سے یہ ثابت ہوسکے کہ نیوزی لینڈ میں مساجد پر حملہ آوار شخص نسل پرستی کا شکار تھا۔

ولایت پورٹل:امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیوزلینڈ کی دومساجد پر حملہ کرنے والے سفید فام کے نسل پرست ہونے کی عمومی افکار کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے ایسا کوئی بیان نہیں ملا ہے جس سے یہ ثابت ہوسکے کہ حملہ آوار نسل پرستی کا شکار تھا جبکہ اس نے خود73صفحات پر مشتمل ایک یاد لکھی ہے لیکن ٹرمپ نے نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے اس یادداشت میں نسل پرست سے متعلق کچھ نہیں ملا، یاد رہے کہ جمعہ کو نیوز لینڈ کی مساجد میں ہونے والے حملہ نے پوری انسانیت کے احساسات کو مجروح کیا ہے کہ لیکن ٹرمپ اس کی حمایت کررہے ہیں،رائٹر نیوز ایجنسی کا کہنا ہے کہ جب ان سے پوچھا گیا کہ سفید فام افراد کی نسل پرستی میں اضافہ نہیں ہو رہا ہے ؟تو انھوں نے جواب دیا :مجھے نہیں لگتا ایسا ہے۔


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम