Code : 928 76 Hit

نیوزی لینڈ میں مساجد پر حملہ مسلمانوں کے خلاف گہری سازش ہے:حزب اللہ

حزب اللہ نے اپنے نیوزی لینڈ میں دو مساجد پر دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے مسلمانوں کے خلاف گہری سازش قراردیا ہے۔

ولایت پورٹل:المنار چینل کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ نے اپنے ایک بیان میں نیوزی لینڈ میں دو مساجد پر دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے مسلمانوں کے خلاف ایک گہری سازش قراردیا ہے، حزب اللہ نے مغربی ممالک میں اسلام اور مسلمانوں کے خلاف پھیلائی جانے والی نفرت پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ میں مساجد پر حملہ آوروں اور حملوں کے ماسٹر مائنڈ افراد کوگرفتار کرکے سخت سزا دینی چاہیے،حزب اللہ  نے اس حادثے کے شہداء اور ان کے لواحقین کے ساتھ ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
مہر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम