Code : 1035 22 Hit

نئے پاکستان میں دہشت گرد تنظیموں کی کوئی جگہ نہیں ہے:عمران خان

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں دہشت گرد تنظیموں کے خلاف آج جو کچھ ہو رہا ہے اس سے قبل کبھی نہیں ہوا ۔

ولایت پورٹل:برطانوی اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گرد تنظیموں کے خلاف آج جو کچھ ہو رہا ہے اس سے قبل کبھی نہیں ہوا، اور نئے پاکستان میں وہابی دہشت گرد تنظیموں کی کوئی جگہ نہیں ہے،وزیراعظم نے کہا کہ نئے پاکستان میں دہشت گردوں کیلئے کوئی جگہ نہیں اور پاکستان کا جیش محمد سے کوئی تعلق نہیں، دہشت گردوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے ۔
مہر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम