Code : 869 9 Hit

موصل میں کار بم دھماکہ؛1عام شہری ہلاک،6زخمی

کچھ دیرپہلے شہر موصل میں ایک کار بم دھماکہ ہو اہے کہ جس کے نتیجہ میں ایک خاتون ہلاک جبکہ 6دیگر افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

ولایت پورٹل:عراق کے حفاظتی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق  شہر موصل میں  اب سے کچھ ہی دیر پہلے ایک کار بم دھماکہ ہو اہے کہ جس کے نتیجہ میں  ایک خاتون ہلاک جبکہ 6دیگر افراد زخمی ہوگئے ہیں تاہم ابھی تک مزید تفصیلات منظر عام پر نہیں آئی ہیں،قابل ذکر ہے کہ حالیہ مہینوں میں امریکہ کی نگرانی داعشی دہشتگردوں کے شام سے عراقی منتقل ہونے کے بعد موصل میں کئی کار بم دھماکے ہوچکے ہیں  جن میں بارے میں عوامی رائے ہے کہ یہ امریکہ کی پالیسی ہے تاکہ ملک کو پر آشوب قرار دے کر یہاں اپنی موجودگی کے لیے جواز فراہم کر سکے۔



0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम