Code : 1088 11 Hit

ملک سلمان بحرین کے دورے پر

سعودی عرب کے امریکہ و اسرائیل نواز ڈکیٹیٹر بادشاہ شاہ سلمان بحرین کے دورے پر منامہ پہنچ گئے ہیں۔

ولایت پورٹل: النشرہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے امریکہ و اسرائیل نواز ڈکیٹیٹر بادشاہ شاہ سلمان بحرین کے دورے پر منامہ پہنچ گئے ہیں، اطلاعات کے مطابق بحرین کے بادشاہ شیخ حمد بن عیسی آل خلیفہ نے منامہ پہنچنے پر سعودی بادشاہ کا استقبال کیا، ذرائع کے مطابق دونوں بادشاہ باہمی ملاقات میں علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔
مہر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम